15 Iyul CDPAP پروگرام
"CDPAP " کیا ہے؟ ہوم فیملی کیئر)گھرمیں خاندان کی دیکھ بھال) کے لیے “CDPAP” صارفین کو ذاتی امداد فراہم کرنے کا پروگرام ہے جس کا آغاز نیویارک شہر کے دفتر طبی امداد(Medicaid) نے کیا ہے۔ یہ پروگرام آپکو اپنے رشتہ داروں، دوستوں اور خاندان کے افراد کے...